یاہو کی فہرست میں تیمور 10 ویں نمبر پر

جمعہ 7 دسمبر 2018 12:45

یاہو کی فہرست میں تیمور 10 ویں نمبر پر
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) اداکارہ کرینہ کپوراوراداکار سیف علی خان کا بیٹا تیمور سرخیوں میں رہنے و الی بھارتی شخصیات کی ایک فہرست 10 ویں نمبر پر آگیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپوراوراداکار سیف علی خان کے بیٹے تیمور علی خان سرچ انجن یاہو کی مرتب کردہ فہرست میں 10 ویں نمبر پر آگئے۔یاہو سرچ انجن نے حال ہی میں سرخیوں میں رہنے و الی بھارتی شخصیات کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں تیمور علی خان 10 ویں نمبر پر ہیں۔اس فہرست میں تیمور اس لئے بھی خاص ہیںکیونکہ اس فہرست میں اس عمر کے وہ واحد بچے ہیں۔

وقت اشاعت : 07/12/2018 - 12:45:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :