پریانکا چو پڑا نے اپنا نام ’’پر یانکا چو پڑا جو نس‘‘ میں تبدیل کر لیا

جمعہ 7 دسمبر 2018 13:22

پریانکا چو پڑا نے اپنا نام ’’پر یانکا چو پڑا جو نس‘‘ میں تبدیل کر لیا
ممبئی ۔07 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) با لی وڈ اداکارہ پریانکا چو پڑا نے انسٹا گر ام پر اپنا نام تبدیل کر لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ پر یانکا چو پڑا نے شا دی کے بندھن میں بندھنے کے بعد لفظ ’’جو نس ‘‘کا اضا فہ کر دیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے سو شل میڈیا پر اپنا نام ’’پر ینکا چو پڑا جو نس‘‘ لکھ دیا۔

وقت اشاعت : 07/12/2018 - 13:22:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :