سنجے دت نے فلم ’’شمشیرا‘‘ کی عکسبندی کا آغاز کر دیا

سنجے دت نے فلم ’’شمشیرا‘‘ کی عکسبندی کا آغاز کر دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2018ء) بالی وڈاداکار سنجے دت نے فلم’’شمشیرا‘‘کی عکسبندی کا آغا ز کر دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق انٹر نیٹ پر جاری فلم کے سیٹ سے تصاو یر میںاداکار سنجے دت کوایک نئے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

یش راج فلمز کے بینر تلے بنی اس میں سنجے دت ایک ولن کے کر دار میں دکھائی دیں گے جبکہ فلم میں سنجے دت کے ساتھ اداکار رنبیر کپور، رونت رائے اور وانی کپو ر بھی دکھائی دیں گے۔فلم آئندہ سال سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2018 - 15:12:53

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments