سلمان خان ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے نئے سیزن کے پہلے مہمان ہوں گے

جمعہ 7 دسمبر 2018 15:12

سلمان خان ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے نئے سیزن کے پہلے مہمان ہوں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان’’دی کپل شرما شو ‘‘کے نئے سیزن کی پہلی قسط میں پہلے مہمان ہو ں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق طویل عرصہ بند رہنے کے بعد’’دی کپل شرما شو ‘‘کی پھر سے واپسی کے بعد اداکار سلمان خان وہ پہلے مہمان ہوں گے۔وہ شو میں اپنے والد سلیم خان اور دونوںبھائیوں ارباز خان اور سہیل خان کے ساتھ شر کت کر یں گے۔تا ہم اطلاعا ت ہیں کہ آئندہ قسط میں فلم’’زیرو‘‘کی ٹیم شاہ رخ خان،کترینہ کیف اور انوشکا شرما بھی شو میں شرکت کریں گے۔

وقت اشاعت : 07/12/2018 - 15:12:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :