حکومت کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے ،
حکومت نے کئی اچھے کام بھی بند کروادئے ہیں، فلمسٹار شان
جمعہ 7 دسمبر 2018 16:49
(جاری ہے)
بہت سے ایسے کام تھے جو صحیح سمت میں ہو رہے تھے لیکن حکومت نے کئی اچھے کام بھی بند کروا دئے ہیں اور یہ روایت اچھی نہیں ہے کہ پچھلے کام صرف اسی لیے بند کر دئے جائیں کہ نئے کاموں کی بنیاد رکھنی ہے۔
ابھی بہت کچھ ہونے والا ہے۔ عمران خان ہمارے وزیراعظم ہیں، اور وہ پاکستان کو ایک اچھا ملک بنانے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں۔عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ باہر سے کوئی فرشتے نہیں لائے جاتے بلکہ انہی لوگوں میں سے کچھ لوگوں کا انتخاب کر کے کام لیا جاتا ہے۔میری درخواست ہے کہ یہ جو آرٹسٹک بیوروکریسی ہے اس پر توجہ دیں کیونکہ ہمارے کیا مسائل ہیں یہ آپ سو دنوں میں نہیں سمجھ سکیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kajal Aggarwal
Alamgir
Abbey Lee
Farah Khan
Momal Sheikh
Noor–ul–Ain Khalid
Aidan Gillen
yashma gill
Ali Rehman Khan
Naseeruddin Shah
Malaika Arora Khan
Jacqueline Fernandez
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف