سلمان خان اور انو شکا شرما سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں مر کزی کردارادا کریں گے

اتوار 9 دسمبر 2018 10:40

ممبئی۔09دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) سلمان خان اور انو شکا شر ما ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں مر کزی کردارادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی عکسبندی کا آغا ز آئندہ سال میں ہو گا۔تا ہم2020ء عید کے موقع پر سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کا نام اور باقی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔واضح رہے سلمان اور انو شکا فلم’’سلطان‘‘میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 09/12/2018 - 10:40:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :