دھرمندراکی 83 ویں سالگرہ،ہیما مالنی نے لازوال پیار قرار دے دیا

اتوار 9 دسمبر 2018 11:40

ممبئی۔09 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) بالی وڈ کے معروف اداکار دھرمندرا نے اپنی 83ویں سالگرہ اہلیہ اوربیٹی کے ساتھ منا ئی اس موقع پر اداکارہ ہیما مالنی نے انھیں لازوال پیار قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے ٹو یٹ اکائو نٹ پر اپنے شو ہر دھرمندراکو’’لا زوال پیار‘‘قرار دیتے ہو ئیسالگرہ کی مبارکبا د دی، انھوں نے مداحوں کی جانب سے تمنائوں پر ان کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے اپنی اور اداکار دھرمندرا کی تصاویر بھی شیئر کیں۔لیجنڈ اداکار8 دسمبر1935ء کو پنجا ب میں پیدا ہو ئے۔

وقت اشاعت : 09/12/2018 - 11:40:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :