فلم’’کیدرناتھ‘‘کی کامیابی سے ان کے والدین کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے،سارہ علی

اتوار 9 دسمبر 2018 11:40

ممبئی۔09 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ فلم’’کیدرناتھ‘‘کی کامیابی سے ان کے والدین کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ سارہ کا اپنی پہلی فلم’’کیدرناتھ‘‘کی ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آٖٖفس پر 7.25 کروڑ کے بزنس پر کہنا ہے کہ فلم کی کامیا بی نے میرے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر میڈیا اور عوام میری اداکاری کو اچھا پا ئیں تو یہ میر ے لیے اور خاص بات ہو گی۔

وقت اشاعت : 09/12/2018 - 11:40:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :