فلم’’جو ڑی جبریاں‘‘کا موشن پو سٹر جاری کر دیا گیا

اتوار 9 دسمبر 2018 14:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) بالی وڈ فلم’’جو ڑی جبریاں‘‘کا موشن پو سٹر جاری کر دیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سدہا رتھ ملہوترا نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر فلم کا موشن پو سٹر شیئر کرتے ہو ئے لکھا ’’ہم آرہے ہیں اگلے سال،کرنے زبردست دھمال‘‘۔

(جاری ہے)

فلم آئندہ سال17مئی کو نما ئش کے لئے پیش کی جائے گی،جس میںسدہارتھ ملہو ترا کے ساتھ اداکارہ پرینیتی چو پڑا مرکزی کردار میں دکھا ئی دیں گی۔

وقت اشاعت : 09/12/2018 - 14:00:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :