شاہد کپور بھی کینسر کے شکار منیجر نے خبر کو جعلی قراردیدیا
شاہد کپور خوداس افواہ کے پھیلنے پر حیران ہوگئے اور خوب قہقہے بھی لگائے
پیر 10 دسمبر 2018 12:02
(جاری ہے)
زی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شاہد کپور کے خاندان کے ایک فرد نے بتایا 'لوگ کچھ بھی کیسے لکھ سکتے ہیں آخر خبر کا ذریعہ کیا ہی اس طرح کی افواہیں پھیلانے کو کس طرح جائز قرار دیا جاسکتا ہی شاہد کپور کی منیجر نے بھی اس خبر کو جعلی قرار دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ شاہد کپور اس افواہ کے پھیلنے پر حیران ہوگئے اور خوب قہقہے بھی لگائے۔شاہد کپور اس وقت کبیر سنگھ نامی فلم میں کام کرنے والے ہیں جو کہ 2017 کی تیلگو ہٹ فلم کا ہندی ریمیک ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hina Sultan
Ryan Reynolds
Wajahat Rauf
Najam Sheraz
Ellen Pompeo
aamir Zaki
Hilarie Burton
Kit Harington
Aiman Khan
Ed Sheeran
Asa Butterfield
Katherine Heigl
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی