ورینہ حسین گلوکار بادشاہ کے گانے کی وڈیو میں جلوہ گر ہوں گی

پیر 10 دسمبر 2018 12:28

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ورینہ حسین گلوکار بادشاہ کے گانے ’’شی موو اٹ لائیک‘‘ کی وڈیو میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں ان کا کہنا تھا کہ بادشاہ بہت عمدہ گلوکار ہیں اور ان کا میوزک کا ویژن بہت وسیع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے گانے کی وڈیو کا حصہ بننا میرے لئے اعزاز کا باعث ہے اور مجھے امید ہے کہ مداحوں اور سننے والوں کویہ گانا بہت پسند آئے گا۔

وقت اشاعت : 10/12/2018 - 12:28:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :