سرائیکی زبان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار منصور ملنگی کی چوتھی برسی منائی گئی
اپنے گانوں کی شاعری اور دھنیں خود ترتیب دیتے تھے ،صوفیانہ کلام گا کر بھی بے پناہ شہرت حاصل کی
پیر 10 دسمبر 2018 13:40
(جاری ہے)
2013ء میں انہیں صدارتی ایوارڈ تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔
منصور ملنگی میں یہ خوبی تھی کہ وہ اپنے گانوں کی شاعری بھی خود کرتے تھے اور ان کی دھنیں بھی ترتیب دے لیا کرتے تھے۔منصور ملنگی نے دیگر صوفیا کا کلام گا کر بھی بے پناہ شہرت حاصل کی ۔منصور ملنگی 10دسمبر 2014 ے کو اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے انہیں ان کے آبائی علاقہ گڑھ مہاراجہ ضلع جھنگ میں سپردخاک کیا گیا تھا ۔منصور علی ملنگی کے 3بیٹے مختار منصور ملنگی،انصار منصور ملنگی اور شاہد منصور ملنگی جو انکے فن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Qavi Khan
Zeba Aali Sheikh
rose butt
Dylan O'Brien
Naomie Harris
Mukesh tiwari
Julianne Moore
Ethan Hawke
Deborah Ann Woll
Naheed Shabbir
Tusshar Kapoor
Abhishek Bachchan
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا