کرپشن کے نا سور کو جڑ سے ا کھاڑ پھینکیں گے، عاصم رضا

پیر 10 دسمبر 2018 13:48

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) ڈا ئر یکٹر اینٹی کرپشن عاصم رضانے کہا ہے کہ صوبہ پنجا ب کو کرپشن فر ی صوبہ بنا نے کیلئے محکمہ اینٹی کرپشن د ن را ت مصروف عمل ہے اس سلسلہ میں کا روائیاں کی جا ر ہی ہے عوام اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور کرپٹ افراد کی نشا ہد ہی کریں کسی سرکاری ملاز م کے خلاف کیچڑ اچھالنے اور جھوٹی درخواست دینے وا لو ں کے خلا ف بھی کاروائی کی جا ر ہی ہے۔

(جاری ہے)

. رواں سا ل کے دورا ن 7جھوٹی درخواستیں دینے وا لوں کے خلاف مقد ما ت در ج کر ا ئے گئے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے صحافیوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ رواں سا ل 89انکوا ئیریز جاری ہیں 1808درخواستیں مو صو ل ہو نا عوا م کا محکمہ اینٹی کرپشن پر اعتماد ہے ۔ہم میرٹ پر کا روائی کرتے ہو ئے کر پشن کے ناسور کو جڑ سے ا کھاڑنے میں اپنا بھر پور کر دار ادا کر رہے ہیں ۔
وقت اشاعت : 10/12/2018 - 13:48:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :