سنجے دت بیک وقت 3 فلموں کی عکسبندی میں مصروف

پیر 10 دسمبر 2018 15:08

سنجے دت بیک وقت 3 فلموں کی عکسبندی میں مصروف
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت بیک وقت فلم ’’پراستھانم‘‘، ’’کلنک‘‘ اور ’’تلسی داس‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت کی پروڈکشن میں بننے والی تیلگو فلم کا ہندی ریمیک ’’پراستھانم ‘‘ ، فلم ساز کرن جوہر کی ’’کلنک‘‘ اور ’’تلسی داس‘‘ شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 10/12/2018 - 15:08:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :