دین میں دوسری شادی کی اجازت ہے پھر آپ کی پہلی بیوی کو اعتراض کیوں؟ عامر لیاقت سے سوال
انہوں نے دین نہیں پڑھا،دین پڑھنا ایک بلکل مخلتف چیز ہے اور ڈگری حاصل کرنے کیلئے دین پڑھنا بلکل الگ چیز ہے۔کچھ لوگ دنیا کو دکھانے کے لیے ،اپنے حلیے اور باتوں سے ظاہر کرتے ہیں کہ وہ بہت دیندار ہیں۔عامر لیاقت کا جواب
مقدس فاروق اعوان منگل 11 دسمبر 2018 15:10
(جاری ہے)
لیکن اگر آپ نے شادی کی تو پھر کوئی گناہ تو نہیں کیا پھر آپ کی پہلی بیوی نے اسے قبول کیوں نہیں کیا؟کیونکہ دین میں تو دوسری شادی کی اجازت ہے پھر بشری بھابھی نے آپ کی دوسری شادی کو قبول کیوں نہیں کیا تو عامر لیاقت نے اس بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے خود ہی جواب دے دیا اس بات کا ۔
عامر لیاقت نے کہا کہ انہوں نے دین نہیں پڑھا۔دین پڑھنا ایک بلکل مخلتف چیز ہے اور ڈگری حاصل کرنےکے لئے دین پڑھنا بلکل ایک الگ چیز ہے۔کچھ لوگ دنیا کو دکھانے کے لیے ،اپنے حلیے اور باتوں سے ظاہر کرتے ہیں کہ وہ بہت دینی ہیں۔عامر لیاقت نے کہا میں آپ کو کچھ لوگوں کی بات بتا رہا ہوں میں ان کی بات نہیں کر رہا۔عامر لیاقت نے بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو میرے بچوں نے کی ہیں اگر میں آپ کو بتاؤں تو وہ آپ کو مزید ہرٹ کریں گے۔لیکن وہ چھوٹے بچے ہیں اور یہ ان باتوں کو درگزر کر دیتی ہیں۔عامر لیاقت نے مزید کہا کہ ٹوئیر پر بچے خود نہیں آتے۔بظاہر لگتا ہے کہ اس بات سے عامر لیاقت نے اپنی پہلی بیوی کی طرف اشارہ کیا ہے۔خیال رہے عامر لیاقت کی دوسری شادی کے بعد ان کی پہلی بیوی بشریٰ عامر اور بیٹی دعا عامر نے کچھ ایسے ٹوئیٹس کیے تھے جس سے واضح تھا کہ انہوں نے عامر لیاقت کی دوسری شادی کو قبول نہیں کیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ayesha Jahanzeb
John Boyega
Fariha Pervez
Avan Jogia
Fiza Ali
Rohit Shetty
Theo James
Chunky Pandey
Saeed Jaffrey
Rasheed Naz
Katie Holmes
Manisha Koirala
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا