اینی میٹڈ فلم تین بہادر رائز آف دی واریئرز کی لاہور میں تشہیری مہم
منگل 11 دسمبر 2018 16:29
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وادی اینی میششن اور اے آر وائی فلم پروڈکشن کے اشتراک سے بننے والی فلم تین بہادر کی شہیری مہم پیکجز مال کے سنیما گھر میں ہوئی اس موقع پر بچوں میں ڈرائنگ، پینٹنگ کے مقابلے کروائے گئے اور تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔
فلم کی کہانی تین بہادر کے گرد گھومتی ہے جو اپنے گاں روشن بستی کی ہر برائی کو مٹانے کے لیے تیار رہتے ہیں پھر ملتے ہیں ایک مہارانی سے جو دوسری دنیا سے آئی ہے اور ان تین بہادر کی مدد سے بابوشکا کو ہرانا چاہتی ہے۔فلم کا پریمیئر شو 12 دسمبر کو لاہور میں منعقد کیا جائے گا، فلم 14 دسمبر کو ملک بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی، تین بہادر پارٹ ون بھی کامیابی سے ہمکنار ہوئی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rosario Dawson
Sonakshi Sinha
Anoushey Ashraf
Cassie Scerbo
Kiran Malik
Sebastian Stan
Fatima Sana Shaikh
natasha baig
Waqar Zaka
Pierce Brosnan
Mahesh Manjrekar
Sadia Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا