سوشل میڈیا پر نیلم منیر کے ایک اور ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی
سمیرا فقیرحسین منگل 11 دسمبر 2018 16:24
(جاری ہے)
ایسے میں کئی اداکاروں اور اداکاراؤں نے اپنے اپنے منفرد انداز میں ریمپ پر واک کی۔ برائیڈل کاٹیور فیشن ویک کے دوران نیلم منیر ایک مرتبہ پھر سے اپنے مداحوں اور حاضرین کی توجہ کا مرکز بنیں جب انہوں نے ریمپ پر آتے ہی اپنے جلوے بکھیرے اور ریمپ پر واک کرنے کے ساتھ ساتھ ڈانس بھی کیا۔
سوشل میڈیا پر نیلم منیر کے ریمپ پر کیے گئے اس ڈانس کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی ہے جسے ان کے مداحوں اور پرستاروں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ نیلم منیر نے اپنی ریمپ واک اور اپنی دھُن میں مست ریمپ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شئیر کی جسے اب تک ایک لاکھ سے زائد لوگ لائیک کر چکے ہیں۔ نیلم منیر کی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shamil Khan
Chloë Grace Moretz
Shazia Khushk
gulnaz
Lara Flynn Boyle
Elizabeth Banks
Lucky Ali
Keanu Reeves
Daniela Melchior
Katherine Heigl
Bridget Regan
Aditi Sarangdhar
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا