پاکستانی فلمسازوں کو بھارت کی نقل نہیں کرنی چاہیے‘حسن زی
اچھوتے موضوعات پر مبنی چھوٹے بجٹ کی فلمیں بھی اچھا بزنس کر سکتی ہیں
بدھ 12 دسمبر 2018 12:18
(جاری ہے)
پاکستانی فلم انڈسٹری کے مستقبل کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں ان کاکہنا تھا وقت آ گیا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو مضبوط کیا جائے اور جو نوجوان فلمیں بنا رہے ہیں ان کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے۔فلم میکنگ کے حوالے سے نوجوانوں کی رہنمائی کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے پراجیکٹس کیلئے اچھوتے موضوعات کا انتخاب کریں و اضح رہے ڈاکٹر حسن زی کی پاکستان میں بنائی گئی فلم گڈ مارننگ پاکستان اس وقت سان فرانسسکو کے سینما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔
مذکورہ فلم میں نغمہ بیگم، علی رضا، سعید پروانہ، شبیر مرزا، غیاث مستانہ، رضوانہ خان، شوکت علی، اعجاز حسین اور عاصم مغل شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kaya Scodelario
Sakhawat Naz
Ali Sethi
Saeeda Imtiaz
Carey Mulligan
Feryal Gauhar
Hira Tareen
Momina Mustehsan
Ranbir Kapoor
Emily Osment
Shazia Manzoor
Shaista Jabeen
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز