فلم’’لکا چھپی‘‘آئندہ سال یکم مارچ کو ریلیز کی جائے گی

بدھ 12 دسمبر 2018 12:46

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) با لی وڈ فلم’’لکا چھپی‘‘آئندہ سال یکم مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادا کار کارتک آریان نے اپنے ٹویٹر اکائو نٹ پر فلم ’’لکا چھپی‘‘کی ریلیز کا اعلان کر تے ہو ئے لکھا کہ فلم آئندہ سال1مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

لکشمن اتیکار کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں کا رتک آریان کے ساتھ اداکارہ کریتی سنن مرکزی کردار میں دکھا ئی دیں گی ۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 12:46:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :