مونی رائے کناڈا فلم ’’کے جی ایف‘‘ میں سپیشل گانے ’’گلی گلی‘‘ پر رقص کریں گی

بدھ 12 دسمبر 2018 12:51

مونی رائے کناڈا فلم ’’کے جی ایف‘‘ میں سپیشل گانے ’’گلی گلی‘‘ پر رقص کریں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کناڈا فلم ’’کے جی ایف‘‘ کے پہلے حصے میں سپیشل گانے ’’گلی گلی‘‘ پر رقص کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ مونی رائے نے انسٹاگرام پر کناڈا فلم ’’کے جی ایف‘‘ کے سپیشل گانے کا ٹیزر شیئر کیا ہے جس میں وہ رقصرتی ہوئی دکھائی گئی ہیں۔ ہندی، تامل اور کناڈا زبان میں بنائی جانے والی فلم’’کے جی ایف‘‘ کے 2حصے بنائے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 12:51:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :