انوشکا نے سلمان کے ساتھ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرنے کی تردید کردی
بدھ 12 دسمبر 2018 15:00
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قیاس آرائیاں تھیں کہ انوشکا شرما کو سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا ہے جس میں وہ ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ کام کریں گی تاہم اداکارہ کی جانب سے سنجے لیلا کی فلم سائن کرنے کے حوالے سے تمام رپورٹس کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا۔
انوشکا شرما کی ٹیم نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر وضاحت پیش کی کہ انوشکا، سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں تاہم فی الحال ان رپورٹس میں کوئی سچائی نہیں کہ انہوں نے ان کی کوئی فلم سائن کی ہے، گزارش ہے کہ ایسی خبروں کو پھیلانے سے گریز کریں۔ واضح رہے کہ انوشکا شرما اور سلمان خان نے 2016 میں فلم ’سلطان‘ میں ساتھ کام کیا تھا جسے فلم بینوں نے قابل ستائش قرار دیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Keith Stanfield
Zayed Khan
Palak Muchhal
Naveen Waqar
hans zimmer
Hassan Niazi
Pauley Perrette
Sahiba Afzal
fauzia chaudhry
Manoj Joshi
Sharon Stone
Fazila Qazi
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا