فلم ’’مانیکرنیکا : داکوئین آف جھانسی ‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام شروع

جمعرات 13 دسمبر 2018 12:28

فلم ’’مانیکرنیکا : داکوئین آف جھانسی ‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام شروع
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم ’’مانیکرنیکا : داکوئین آف جھانسی ‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی ریاست جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی زندگی پر بننے والی فلم’’مانیکرنیکا : داکوئین آف جھانسی ‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام شروع کر دیا ہے جس میں اداکارہ کنگنا رناوت رانی لکشمی بائی کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں جیسو سین گپتا، اتول کلکرنی، سوریش اوبرائے، انکیتا لوکھنڈے، ڈینی ڈینزونگپا اور دیگر شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال 25جنوری کو ریلیز کی جائے ۔

وقت اشاعت : 13/12/2018 - 12:28:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :