اداکارہ مہک نور کا غریبوں کے لئے این جی او بنانے کا فیصلہ
غریب بچوں کی تعلیم کے اخراجات بھی برداشت کیے جائیں گے‘خصوصی گفتگو
جمعرات 13 دسمبر 2018 13:29
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل کی ساری خواہشیں پوری ہوئی ہیں مگر چاند پر جانے کا خواب ابھی ادھورا ہے ۔
موجودہ مقام تک آنے کے لئے میں نے انتھک محنت کی ہے اور جو لوگ بھی میری کامیابی میں میرے ساتھ رہے ہیں میں ان کو کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتی ۔ مہک نور نے کہا کہ میں جلد غریبوں کے لئے ایک این جی او بنائوں گی جس تحت غریب اور مفلس لوگوں کی خدمت کرنے کے ساتھ غریب بچوں کی تعلیم کے اخراجات بھی برداشت کیے جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anil Kapoor
Savera Nadeem
Emily Osment
Stefanie Scott
Connie Britton
Richa Chadda
Charlize Theron
Sonakshi Sinha
Bellamy Young
Linda Cardellini
Josh Hartnett
Uzo Aduba
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی