احسن خان اور سونیا حسین کی ڈرامہ سیریل ’’آنگن ‘‘عنقریب آن ایئر ہو جائیگی

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) اداکار احسن خان اور سونیا حسین کی ڈرامہ سیریل ’’آنگن ‘‘عنقریب نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل میں احسن خان اور سونیا حسین کے ساتھ ماورا حسین ،حمزہ علی عباسی ،سجل علی ،زیب رحمان اور عابد علی بھی شامل ہیں ۔ ڈرامہ سیریل میں احسن خان اور سونیا حسین ٹائٹل رول میں نظر آئیں گے جبکہ سینئر اداکار زیب رحمان طویل عرصے کے بعد کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 13/12/2018 - 13:36:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :