اداکارہ ماہ نور نے کراٹے کی تربیت حاصل کرنا شروع کردی

جمعہ 14 دسمبر 2018 12:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) خوبرو اداکارہ ماہ نور نے کراٹے کی تربیت حاصل کرنا شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق ادکارہ ماہ نور آج کل جوڈو کراٹے کی تربیت حاصل کرنے میں مصروف ہیں تاکہ وہ اپنی فٹنس کے ساتھ سیلف ڈیفنس بھی کرسکیں ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ ماہ نور کو ایک فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جس میں ان کو جوڈو کراٹے کا مظاہر ہ کرنا تھا اور اس کردار کیلئے وہ کراٹے کی تربیت حاصل کرنے میں مصروف ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/12/2018 - 12:44:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :