شردھا کپور جلیبی کی شوقین نکلیں

جمعہ 14 دسمبر 2018 14:38

شردھا کپور جلیبی کی شوقین نکلیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور جلیبی کی دیوانی نکلیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور جو ان دنوں فلم ’’چھچھورے‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں بھی میٹھے کی شوقین نکلیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کو میٹھا اس قدر پسند ہے کہ انہوں نے فلم کی عکس بندی کے دوران سیٹ پر موجود کاسٹ اور سٹاف کی تواضع کرتے ہوئے دن کے کھانے میں گھر کی بنائی ہوئی جلیبیوں سے کی۔اداکارہ اکثر اوقات مختلف قسم کے میٹھے سیٹ پر لاتی ہیں۔

وقت اشاعت : 14/12/2018 - 14:38:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :