اداکار کمال احمد رضوی کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے
پیر 17 دسمبر 2018 13:52
(جاری ہے)
کمال احمد رضوی نے بچوں کا ادب بھی لکھا اور بی بی سی اردو سروس سے بھی منسلک رہے، معروف فنکار کمال احمد رضوی اور ننھا کا خاص تعلق تھا اور ٹی وی اسکرین پر دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم سمجھے جاتے تھے۔
ان کا ڈرامہ الف نون نشر ہوتا تھا تو ناظرین کی دلچسپی کا یہ عالم تھا کہ سڑکیں ویران ہوجایا کرتی تھیں۔کمال احمد رضوی علالت کے باوجود فنون لطیفہ سے کافی حد تک گوشہ نشینی اختیار کرچکے تھے، البتہ کبھی کبھار کسی محفل میں آجاتے تو اپنے مخصوص جملوں اسے گل و گلزار بنادیتے تھے۔کمال احمد رضوی نے کئی مشہور ڈائجسٹ کی ادارت بھی کی، 17دسمبر 2015ء کو انہیں دل کا دورہ پڑا، جو جان لیوا ثابت ہوا اور ان کے انتقال سے ادب اور مزاح نگاری کا ایک باب بند ہوگیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Beenish Chohan
Bridgette Wilson-Sampras
Elizabeth Gillies
Paoli Dam
M. Night Shyamalan
Ismail Tara
Ali Sethi
rabya kulsoom
Selma Blair
Julianne Hough
Rani Mukerji
Tim Burton
Showbiz News In Urdu
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی