رنویر سنگھ کے دیپیکا پڈوکون کو رانی کہنے پر دیپیکا کی آنکھوں میں آنسو آ گئے
پیر 17 دسمبر 2018 14:57
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے بھارتی نجی ٹی وی کی ایوارڈز تقریب میں فلم ’’پدماوت‘‘ کے لئے بہترین اداکار کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’پدماوت‘‘ میں بے شک مجھے رانی نہیں ملی مگر اصل زندگی میں مجھے رانی مل گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے گزشتہ 6سالوں میں جو کچھ بھی حاصل کیا ہے وہ صرف دیپیکا پڈوکون کی وجہ سے ممکن ہوا ہے کیونکہ انہوں نے مجھے میری بنیادوں سے جوڑے رکھا اور وہ زندگی میں ہر چیز کے لئے وہ دیپیکا کے شکرگزار ہیں اور ان سے بے حد محبت کرتے ہیں۔ جس پر دیپیکا پڈوکون کی آنکھیں خوشی سے بھر آئیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Elizabeth Mitchell
Shamim Ara
Angelina Jolie
Alia Bhatt
Jessica Brown Findlay
Jena Malone
Jason Momoa
Kevin Bacon
Saboor Ali
Jared Leto
Karan Johar
Josh Trank
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی