عمران ہاشمی کی فلم ’’چیٹ انڈیا‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

پیر 17 دسمبر 2018 14:57

عمران ہاشمی کی فلم ’’چیٹ انڈیا‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی فلم ’’چیٹ انڈیا‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران ہاشمی کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’چیٹ انڈیا‘‘ کے نئے پوسٹر میں عمران ہاشمی کے ہاتھوں میں پیسوں کی گٹھی اور اس میں تعلیمی نظام جکڑا ہوا دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایت کار سومیک سین ہیں جبکہ فلم آئندہ سال 25جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/12/2018 - 14:57:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :