سیف علی خان اور کرینہ کپور خان بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ کے لئے جنوبی افریقہ روانہ

پیر 17 دسمبر 2018 20:04

سیف علی خان اور کرینہ کپور خان بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ کے لئے جنوبی افریقہ روانہ
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ کے لئے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان کی 20دسمبر کو دوسرہ سالگرہ منائی جائے گی جس کے لئے دونوں اداکارکام سے مختصر وقفہ لے کر جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر ایئرپورٹ پر لی گئی تصویر میں تیمور اپنے والد سیف کے کندھوں پر بیٹھا ہوا ہے۔

وقت اشاعت : 17/12/2018 - 20:04:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :