سارا علی خان سے فلم ’’باغی 3‘‘ کے لئے رابطہ نہیں کیا گیا، ذرائع

بدھ 19 دسمبر 2018 13:38

سارا علی خان سے فلم ’’باغی 3‘‘ کے لئے رابطہ نہیں کیا گیا، ذرائع
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سارا علی خان کو ’’باغی ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم میں کام کرنے کی پیشکش نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کے قریبی ذرائع نے مرکزی کردار کے لئے اداکارہ سارا علی خان کو کاسٹ کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سارا سے فلم کے لئے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا جبکہ اس حوالے ٹیم کا ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/12/2018 - 13:38:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :