فلم ’’باغی 3‘‘ کو 6مارچ 2020ء میں ریلیزکرنے کا اعلان

بدھ 19 دسمبر 2018 13:45

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) بالی وڈ فلم ’’باغی ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم ’’باغی 3‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا جو 6مارچ 2020ء میں ریلیزکی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ساز ساجد نادیادوال کی ’’باغی ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم ’’باغی 3‘‘کا شائقین کے لئے فلم کی ریلیز کی تاریخ کے اعلان پر مبنی پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹائیگر شروف 6 مارچ 2020ء میں واپس آرہے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ کی تلاش پر کام جاری ہے۔

وقت اشاعت : 19/12/2018 - 13:45:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :