شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کا بہترین دوست ہونا متحرک رشتے کی اہم کنجی ہے، رنویر سنگھ
بدھ 19 دسمبر 2018 14:18
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’’سمبا‘‘ کی تشہیر کے دوران اپنے انٹرویو میں کہاکہ شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کا بہترین دوست ہونا ان کے متحرک رشتے کی اہم کنجی ہے، میں اور دیپیکا نہ صرف ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ ہم ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں، ہم ایک دوسرے کی ہمت و حوصلہ اور ساتھی ہیں جہاں آپ خوشیوں، خاموشیوں اور خوشگوار لمحات شیئر کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں 2 چیزوں کو سب سے اہم سمجھتے ہیں ایک یہ کہ وہ اداکار بنے اور دوسرا یہ کہ انہیں سب سے خوبصورت جیون ساتھی ملا جس کی کوئی امید کرتا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Khayyam Sarhadi
Sain Zahood
Guy Ritchie
Khalid Abbas Dar
Ruth Wilson
Tanvi Azmi
Fazila Qazi
Suhaee Abro
Shruti Haasan
Daniela Melchior
adele
aamir Zaki
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف