فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ آئندہ سال 3مئی کو ریلیز کی جائے گی

جمعرات دسمبر 12:49

فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ آئندہ سال 3مئی کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن اور دلجیت دوسنجھ کی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ آئندہ سال 3مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار و گلوکار دکجیت دوسنجھ نے ٹویٹر پر نئی کامیڈی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کا نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فلم آئندہ سال 3 مئی کو ریلیزکی جائے گی۔ روہت جگ راج کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں اداکار رونت رائے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Kriti Sanon

کریتی سینن

Kriti Sanon

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

اینیمیٹڈ فلم’’پیٹر ریبٹ2‘‘کا ٹریلر جاری

اینیمیٹڈ فلم’’پیٹر ریبٹ2‘‘کا ٹریلر جاری

امریکی اینیمیٹڈ فلم’’پیٹر ریبٹ 2‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم’’پیٹر ریبٹ 2‘‘ 2018ء میں بننے والی فلم’’پیٹر ریبٹ‘‘ کی سیکوئل فلم ہے، ول گلیک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں جیمز کورڈن،روس بیرن کے ساتھ مرکزی کردار میں ڈومہنل گلیسن ،ڈیوڈ اویلو ... مزید

وقت اشاعت : 20/12/2018 - 12:49:18

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments