معروف ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

جمعرات 20 دسمبر 2018 15:12

معروف ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2018ء) معروف ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر کے شمولیت اختیار کی۔سعیدہ امتیاز نے کہا کہ ملک کی خدمت ہم سب پر فرض ہے،پاکستان پیپلز پارٹی کا سیاسی وژن متاثر کن ہے،پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 20/12/2018 - 15:12:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :