ورون دھون امریکی گلوکارہ ملی سائرس کے مداح نکلے

جمعرات 20 دسمبر 2018 16:45

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون امریکی گلوکارہ ملی سائرس کے مداح نکلے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون سے انسٹاگرام پر مداح نے سوال پوچھا کہ آپ کا پسندیدہ بین الاقوامی گلوکار کون ہے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ امریکی گلاکارہ ملی سائرس کے مداح ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے ملی سائرس کے گانے ’’نتھنگ بریکس لائیک اے ہارٹ ‘‘ کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دے دیا۔

وقت اشاعت : 20/12/2018 - 16:45:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :