دی سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کی سلور جوبلی کی تقریب 27 جنوری کو ہوگی

جمعہ دسمبر 16:07

دی سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کی سلور جوبلی کی تقریب 27 جنوری کو ہوگی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2018ء) دی سکرین ایکٹرز گلڈ(ایس اے جی) ایوارڈ کی سالانہ تقریب آئندہ سال 27 جنوری کو ہوگی۔

(جاری ہے)

ایس اے جی کی انتظامیہ نے دی سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کے 25 ویں سالانہ میلے کی تقریب کی تیاری شروع کردی ہے۔ تقریب میں بہترین اداکار، بہترین اداکارہ، بہترین فلم، بہترین ہدایتکار سمیت متعدد ایورڈ دیئے جائیں گے۔اس سلسلے میں نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

مراکش کے 24 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں 3 ایرانی فلمیں دکھائی جائیں ..

مراکش کے 24 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں 3 ایرانی فلمیں دکھائی جائیں گے

مراکش میں ہونے والے 24 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں 3 ایرانی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی 3 فلموں ’’ڈریسج‘‘، ’’کاسل آف ڈریمز‘‘ اور ’’افریقن وائلٹ‘‘کو 16 نومبر سے شروع ہونے والے مراکش کی24 ... مزید

وقت اشاعت : 21/12/2018 - 16:07:19

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments