کرسمس میرے لئے مذہبی تہوار نہیں ہے، رندیپ ہودا

ہفتہ 22 دسمبر 2018 12:56

کرسمس میرے لئے مذہبی تہوار نہیں ہے، رندیپ ہودا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا نے کہا ہے کہ کرسمس ان کے لئے مذہبی تہوار نہیں ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رندیپ ہودا کا کہنا تھا کہ کرسمس اگرچہ ان کے لئے مذہبی تہوار نہیں ہے بلکہ یہ ہمیشہ سے بہت خاس رہا ہے کیونکہ کرسمس پر انہیں رنگا رنگ اور غیر معمولی تحائف موصول ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ جب بات چھٹی اور خوشی منانے کی ہوتو ان کا ماننا ہے کہ اس موقع پر کوئی قواعد لاگو نہیں ہونے چاہیں ۔

وقت اشاعت : 22/12/2018 - 12:56:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :