انو پم کھیرفلم’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘کا ٹریلر جاری ہو نے پر خوش

جمعرات 27 دسمبر 2018 13:39

انو پم کھیرفلم’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘کا ٹریلر جاری ہو نے پر خوش
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار انو پم کھیر نی فلم’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘کا ٹریلر جاری ہو نے پر خو شی کا اظہا رکر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے ٹویٹر پر فلم کے ٹریلر کا اعلان کرتے ہو ئے خوشی کا اظہا ر کیا ہے۔فلم میں اداکارانو پم کھیر سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا کردار کر تے دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 27/12/2018 - 13:39:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :