فلم ’’ہوم الون‘‘ کا وہ راز جس کا علم 28 سال بعد ہوا
درحقیقت فلم کے اندر وہ گینگسٹر فلم ایک 1938 کی فلم اینجلز ود ڈرٹی فیسز کی پیروڈی تھی
جمعہ 28 دسمبر 2018 11:33
(جاری ہے)
جی ہاں واقعی ہوم الون میں جس گینگسٹر فلم کو دکھایا گیا وہ جعلی فلم تھی۔
معروف ہولی وڈ سیلیبرٹی سیٹھ روگن نے اس بات کا انکشاف ایک ٹوئیٹ میں کیامیرا پورا بچہن یہ سوچتے گزرا کہ کیون ہوم الون میں جس فلم اینجلز ود فلتھی سولز کو دیکھ رہا تھا، درحقیقت وہ ایک پرانی فلم ہے۔مارول سیریز کے معروف کردار کیپٹن امریکا کو نبھانے والے اداکار کرس ایونز نے اس پر ریپلائی کیا کیا ایسا نہیں ہی کامیڈین نک کرول بھی یہ جان کر حیران رہ گئے اور ٹوئیٹ کیا ‘ کیا ایسا نہیں (میں مرنے کی حد تک سنجیدہ ہوں)۔سیٹھ روگن نے ایک اور ٹوئیٹ میں کہا کہ وہ لوگوں کے بچپن کی یادوں کو خراب کرنے پر معذرت کرتے ہیں۔یہاں تک کہ فلم میں کیون کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ماکولی کالکن کو بھی اس بات کا علم نہیں تھا جس کا انکشاف انہوں نے سیٹھ روگن کے ٹوئیٹ کے بعد کیا۔درحقیقت فلم کے اندر وہ گینگسٹر فلم ایک 1938 کی فلم اینجلز ود ڈرٹی فیسز کی پیروڈی تھی مگر اس کا ڈائیلاگ اب ہولی وڈ کلاسیک میں شامل ہوچکا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Chris Pine
Ahad Raza Mir
Naomie Harris
Aidan Turner
Ayyan Ali
Kristen Bell
Sohail Ahmed
Ali Abbas Zafar
Arshi Khan
Cobie Smulders
Meera Ansari
Dhanush
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف