ابھیشیک بچن میرے پسندیدہ اداکار ہیں ،ْایشوریہ رائے

ہفتہ 29 دسمبر 2018 11:58

ابھیشیک بچن میرے پسندیدہ اداکار ہیں ،ْایشوریہ رائے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا ہے کہ شوہر ابھیشیک بچن میرے پسندیدہ اداکار ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دور ان اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ میری بیٹی میرے سٹائل کو اپنائے۔ ان سے پوچھا گیا کہ فلم انڈسٹری میں آپ کے پسندیدہ اداکار کون ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ ابھیشیک بچن میرے پسندیدہ اداکار ہیں۔

وقت اشاعت : 29/12/2018 - 11:58:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :