رنویر سنگھ نے 2018کوان کے لئے سنگ میل قرار دے دیا

ہفتہ 29 دسمبر 2018 12:47

رنویر سنگھ نے 2018کوان کے لئے سنگ میل قرار دے دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نی2018کوان کے لئے سنگ میل قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ 2018ان کے لئے سنگ میل کا سال ثابت ہو اجس میں انہیں بہت ساری کامیابیاں حاصل ہو یئں۔

(جاری ہے)

اداکار نے اپنی خو شی شیئر کر تے ہو ئے کہا کہ وہ سال 2018میں حاصل ہو نے والے ترقی کے عمل کو بیان نہیں کر سکتے۔

وقت اشاعت : 29/12/2018 - 12:47:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :