اداکارہ میرا کا وزیراعظم عمران خان کو انگریزی میں خراج تحسین، عظیم لیڈر قرار دے دیا

عمران خان نے اپنے کام سے ثابت کردیا وہ عظیم لیڈر ہیں، پاکستان کو ایسے لیڈر کی ضرورت ہے، ویڈیو بیان

ہفتہ 29 دسمبر 2018 21:13

اداکارہ میرا کا وزیراعظم عمران خان کو انگریزی میں خراج تحسین، عظیم لیڈر قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2018ء) اداکارہ میرا نے وزیر اعظم عمران خان کو انگریزی زبان میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عظیم لیڈر قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا نے انگریزی زبان میں وزیراعظم عمران خان سے متعلق اپنا ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں اداکارہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے کام سے ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک عظیم لیڈر ہیں اور پاکستان کو ایسے لیڈر کی بہت ضرورت ہے۔اداکارہ نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے عوام سے بھرپور چندہ دینے کی بھی اپیل کی ہے۔

وقت اشاعت : 29/12/2018 - 21:13:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :