کا رتک آریان نے ساڑھے چار لاکھ کی جیکٹ پہن کر سب کو حیران کر دیا

اتوار 30 دسمبر 2018 10:50

کا رتک آریان نے ساڑھے چار لاکھ کی جیکٹ پہن کر سب کو حیران کر دیا
ممبئی۔ 30 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2018ء) با لی وڈ اداکار کا رتک آریان نے ساڑھے چار لاکھ کی جیکٹ پہن کر سب کو حیران کر دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے ’’کافی ود کرن‘‘کے سیزن6میں خوبصورت کڑ ھائی والی ویلوٹ جیکٹ پہن کے شرکت کی۔

(جاری ہے)

شو میں اداکار کی جیکٹ سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔تاہم جیکٹ کی قیمت4.5لاکھ بتائی جا رہی ہے ۔واضح رہے فلمساز کرن جو ہر مختلف اور خوبصورت جیکٹس پہننے کے باعث کافی شہرت رکھتے ہیں۔تا ہم اس بار شو میں شرکت کرنے والے مہمان کارتک آریان نے خوبصورت جیکٹ پہن کے انہیں بھی حیران کر دیا۔

وقت اشاعت : 30/12/2018 - 10:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :