ایوشمن کھرانہ جی کیو میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے

بدھ 2 جنوری 2019 11:55

ایوشمن کھرانہ جی کیو میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار ایوشمن کھرانہ جی کیو میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ایوشمن کھرانہ جی کیو میگزین کے جنوری شمارے کے سرورق کی زینت بن گئے جس میں انہوں نے جینز، پرنٹڈ شرٹ اور کندھوں پر گرے کوٹ لئے بیٹھے ہیں جبکہ ایک دوسری تصویر میں ایوشمن لال اور نیلے رنگ کی سویٹر اور برائون جینز پہنے سفید رنگ کی گاڑی کے ساتھ سہارا لئے کھڑے ہیں۔ ایوشمن نئی فلم ’’ڈریم گرل ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 02/01/2019 - 11:55:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :