ریتھک روشن ہدایت کار ایس شنکر کی سائنس فکشن میں جلوہ گر ہوں گے

جمعرات 3 جنوری 2019 13:51

ریتھک روشن ہدایت کار ایس شنکر کی سائنس فکشن میں جلوہ گر ہوں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن ہدایت کار ایس شنکر کی سائنس فکشن میں جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ریتھک روشن نے فلم 2.0‘‘ کے ہدایت کار ایس شنکر کے ساتھ سائنس فکشن فلم کے سکرپٹ کے سلسلے میں ملاقات کی جس سے اداکار بہت متاثر ہوئے۔

(جاری ہے)

فلم کی پری پروڈکشن کا کام جاری ہے جبکہ ریتھک روشن کی دی گئی ڈیٹس کے مطابق فلم کی عکس بندی کا شیڈول ترتیب دیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 03/01/2019 - 13:51:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :