فلم ’’جبریا جوڑی ‘‘ میں میرا دبنگ کردار نہیں، پرینیتی چوپڑا

جمعہ 4 جنوری 2019 15:16

فلم ’’جبریا جوڑی ‘‘ میں میرا دبنگ کردار نہیں، پرینیتی چوپڑا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم ’’جبریا جوڑی ‘‘ میں ان کا دبنگ کردار نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فلم ’’جبریا جوڑی ‘‘ میں اپنے کردار کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں ان کا کردار بہاری لڑکی ببلی کا ہے جو کھلے دل والی اور پر اعتماد ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کردار میں کچھ حد تک خطرات بھی ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم میں ان کا دبنگ کردار نہیں ہے۔ فلم میں پرینیتی چوپڑا اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم رواں سال 17مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 04/01/2019 - 15:16:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :