فرحان اختر نے فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کے ٹریلر لانچ پر اپنی 45ویں سالگرہ منائی

جمعرات 10 جنوری 2019 11:48

فرحان اختر نے فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کے ٹریلر لانچ پر اپنی 45ویں سالگرہ منائی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور سکرین رائٹر فرحان اختر نے فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کے ٹریلر لانچ پر اپنی 45ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار فرحان اختر نے اپنی بہن ذویا اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’گلی بوائے ‘‘ کے ٹریلر لانچ پر اپنی 45ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر اداکار رنویر سنگھ نے ان کے لئے سالگرہ کا گانا گایا جبکہ ان کے ہمراہ اداکارہ عالیہ بھٹ، ذویا اختر اور دیگر بھی موجود تھے۔

وقت اشاعت : 10/01/2019 - 11:48:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :