والد اب بیڈ پر نہیں ہیں، وہ صحت یاب ہو رہے ہیں، ریتک روشن

جمعہ جنوری 14:41

والد اب بیڈ پر نہیں ہیں، وہ صحت یاب ہو رہے ہیں، ریتک روشن
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار ریتک روشن نے اپنی سالگرہ اور والد راکیش روشن کی کامیاب سرجری کی خوشی مناتے ہوئے کہا کہ والد اب بیڈ پر نہیں ہیں، وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ریتک روشن نے جمعرات کو اپنی 45ویں سالگرہ کے موقع پر والد راکیش روشن کی 8جنوری کو ہونے والی کامیاب سرجری کے بعد والد اور فیملی کے ہمراہ ہسپتال میں بنائی گئی تصاویر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے راکیش روشن کی صحت کے متعلق بتایا کہ والد اب بیڈ پر نہیں ہیں، وہ صحت یاب ہو رہے ہیں جو آپ سب کی محبت کی طاقت کا نتیجہ ہے، محبت کے زریعے ان کے ساتھ رہنے پر آپ سب کا شکریہ۔

متعلقہ ستارے‎ :

Hrithik Roshan

ہریتک روشن

Hrithik Roshan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2019 - 14:41:13

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments