ایڈونچر سے بھرپور فینٹسی فلم ’’دا کڈز ہو وڈ بی کنگ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

جمعہ جنوری 14:41

ایڈونچر سے بھرپور فینٹسی فلم ’’دا کڈز ہو وڈ بی کنگ‘‘ کا نیا ٹریلر ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) ہالی وڈ کی تخیلات پر مبنی ایڈونچر سے بھرپور فلم’’دا کڈز ہو وڈ بی کنگ ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاگ کے مطابق جو کورنش کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’دا کڈز ہو وڈ بی کنگ ‘‘ ایک بچے کے گرد گھومتی ہے جو لیجنڈری برطانوی لیڈر ’’کنگ آرتھر‘‘ کی جادوئی تلوار حاصل کرتا ہے اور دنیا پر حکمرانی کاخواب دیکھنے والے دشمن مورگانا سے لڑتا ہے جو اپنے خواب کو پورا کرنے کے لئے منفی طاقتیں استعمال کرتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار و ہدایت کار اینڈی سیرکس کا بیٹا لوئس ایشبورن سیرکس، ریبیکا فرگوسن، ٹام ٹیلر اور پیٹرک سٹیورٹ شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2019 - 14:41:13

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments